
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں انقلابی پیش رفت،ایس آئی ایف سی کی معاونت سےپہلا’’بلاک چین بیسڈہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ‘‘لائنس جاری کیاگیا۔
سپیشل ٹیکنالوجی زونزاتھارٹی کی جانب سے’’ہگزکمپوٹنگ لمیٹڈ‘‘کولائنس کا اجرا کیا گیا،وزارت آئی ٹی وٹیلی کام اوراسٹیٹ بینک کامنصوبےمیں کلیدی کردارہے،یہ منصوبہ بلاک چین ،اےآئی ،بگ ڈیٹامیں سرمایہ کاری کےشاندارمواقع فراہم کرےگا۔
منصوبےکےتحت سالانہ15سے20لاکھ ڈالرتک زرمبادلہ کاحصول متوقع ہےجبکہ ہگزکمپیوٹنگ لمیٹڈ کاڈیٹاسینٹرابتدائی طورپر7میگاواٹ بجلی سےکام کرےگا،بلاک چین ٹیکنالوجی سےڈیجیٹل دنیاکی شفافیت اورسیکیورٹی میں نمایاں اضافہ ہوگا،ایس آئی ایف سی کی معاونت سےمنصوبہ ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کیلئےاہم سنگ میل ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کانگو:کشتی حادثےمیں ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی
اپریل 19, 2025 -
پارلیمنٹ کےاندرسےگرفتاریوں کا معاملہ :سپیکر کا بڑا ایکشن
ستمبر 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔