پاکستان ٹوڈے: سیٹلائٹ آئی کیوب قمر “ڈیپ سپیس” میں داخل ہو گیا، سیٹلائٹ نے ڈیپ سپیس میںں خود کو ایکٹو کر لیا سولر پینل بھی کھول لیے۔
تفصیلات کے مطابق سولر پینل کھلنے سے سیٹلائٹ چارج ہو کر اگلا سفر جاری رکھے ہویے ہے، سیٹلائٹ کل دوپہر چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچے گا۔ سیٹلائٹ مرکزی مشن سے کل الگ ہو جایے گا ۔ چاند کے مدار میں داخل ہونے کے 48 گھنٹوں بعد سیٹلائٹ تصاویر بھیج سکے گا ۔
سیٹلائٹ مرکزی سپیس اسٹیشن کے ساتھ پاکستان کو دو مقامات پر تصاویر بھیجے گا ۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اور لاہور میں سپارکو کے ذیلی دفتر میں تصاویر موصول ہوں گی ۔ سیٹلائٹ سے موصول ہونے والی تصاویر “ڈیپ سپیس “ سے موصول ہونے والی اولین تصاویر ہوں گی ۔
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شیریں مزاری کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست
مارچ 20, 2024 -
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ چین
جون 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔