پاکستان 8ویں بار سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کےلئے پرامید

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے آج ہونیوالے اجلاس میں پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے پانچ نئےغیر مستقل ارکان کا انتخاب کیا گا، جس میں پاکستان کو 8 ویں مدت کیلئے منتخب کیا جا سکتا ہے
اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک اس وقت 15 رکنی سلامتی کونسل میں 5 غیر مستقل ارکان کا تقرر کرنے میں مصروف ہیں، ان دعویداروں میں ڈنمارک، یونان، پاکستان، پانامہ اور صومالیہ شامل ہیں، اور غیر مستقل اراکین کو جنرل اسمبلی دو سال کی مدت کیلئے منتخب کرتی ہے۔
سکیورٹی کونسل کی رکنیت کیلئے پاکستان کو 53 رکنی ایشیائی گروپ سے توثیق ملی ہے، انتخاب کے بعد پاکستان خطے میں امن و سلامتی، فلسطین اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کے اصول کو برقرار رکھنے پر توجہ دے گا۔
پاکستان افغانستان میں بہتری، افریقا میں سکیورٹی چیلنجز کے منصفانہ حل کو فروغ دینے پر توجہ دے گا۔ اور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے حوالے سے بیان میں اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان فوجی تعاون کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے، کونسل کے رکن کی حیثیت سے اس معاملے پر پاکستان کی جانب سے فعال کردار ادا کرنے کا امکان ہے۔
دنیاکےقدیم ترین آبادشہروں کی فہرست جاری
نومبر 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:بنگلہ دیش نےپاکستان کو7وکٹوں سےہرادیا
اکتوبر 3, 2025 -
چکوال میں کلاؤڈبرسٹ کے بعد فلڈ ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال نافذ
جولائی 17, 2025 -
عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت چیلنج
جولائی 19, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |














