پاکپتن:(پاکستان ٹوڈے) نواحی گاؤں چک شفیع کے علاقہ بگی بھیری میں تہرے قتل کی افسوسناک واردات
پولیس زرائع گھر سے ماں اور دو بیٹوں کی لاشیں برآمد۔ جاں بحق ہونے والوں میں 65 سالہ سرداراں بی بی اور اسکے دو بیٹے 40 سالہ رفاقت علی اور 35 سالہ لیاقت علی شامل ہیں۔ قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔ پولیس زرائع
ڈیرہ اسماعیل خان،ٹرک کی کارکوٹکر،5افرادجاں بحق
جولائی 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں1000روپےکی کمی
ستمبر 3, 2024 -
پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا وکلا کنونشن سے خطاب
اپریل 1, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©