پاک بھارت کشیدگی،سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس بلانےکاعندیہ

0
3

پاک بھارت کشیدگی پرسلامتی کونسل نےہنگامی اجلاس بلانےکاعندیہ دےدیا۔
صدرسلامتی کونسل کاکہناہےکہ پاک بھارت کشیدگی پرہنگامی اجلاس جلدبلاسکتے ہیں،پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ لےرہےہیں۔
اُنہوں نےمزیدکہا کہ پاکستان اوربھارت سمیت مختلف ممالک سےرابطےمیں ہیں،امیدہےکشیدگی کم کرانےکی کوششیں مؤثرثابت ہوں گی۔
واضح رہےکہ پہلگام واقعہ کےبعدپاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی کے باعث ہر گزرتے دن جنگ کےخطرات بڑھتےجارہےہیں۔

Leave a reply