پاک بھارت کشیدگی:پاکستان کافلائٹ آپریشن مکمل بحال

0
3

پاک بھارت کشیدگی ختم ہونے کےبعدپاکستان کافلائٹ آپریشن معمول پرآگیا۔
سعودی ایئر لائن نے آج لاہور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں شروع کردیں، جدہ سے لاہوراور اسلام آباد کی سعودی ایئر کی پروازیں آپریٹ کی جارہی ہیں۔
سیالکوٹ ،پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد اور ملتان سے آج کوئی پرواز منسوخ نہیں کی گئی،جبکہ بحرین، دوحہ سیالکوٹ اور مدینہ اسلام آباد کی قومی ائیر کی پروازیں لاہور منتقل کردی گئیں۔

Leave a reply