
پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچزیواےای منتقل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔پاکستان سپرلیگ10کےبقیہ میچزاب متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کاکہناتھاکہ کھلاڑیوں کوبھارت کےممکنہ نشانہ بننےسےمحفوظ رکھنےکیلئےفیصلہ کیاگیاہے،ملکی وغیرملکی مہمانوں کومحفوظ رکھنے کیلئے میچزیواےای منتقل کررہے ہیں۔
محسن نقوی کامزیدکہناتھاکہ بھارت نےراولپنڈی سٹیڈیم کونشانہ بنانےکاانتہائی غیرذمہ دارانہ اورخطرناک اقدام کیا،واضح طورپرپی ایس ایل کومتاثر کرنے کیلئے بھارت نےیہ اقدام کیا،بھارتی اقدامات کےپیش نظر بقیہ میچزکی یواےای منتقلی کافیصلہ کیا۔
پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز:میچ آفیشلزکااعلان
مارچ 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
معروف گلوکارعاطف اسلم کےوالدانتقال کرگئے
اگست 12, 2025 -
لاہورمیں ٹریفک کا رش کم کرنےکیلئےپارکنگ کابڑامنصوبہ
اکتوبر 9, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














