پاک فوج کابابائےقوم کوخراج عقیدت

0
46

چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق مسلح افواج قائداعظم کےلازوال ویژن اوربےمثال قیادت کوخراج تحسین پیش کرتی ہیں،جن کی انتھک کوششوں نےہمارےعوام کومتحدکیااورایک خودمختار اور آزاد پاکستان کی بنیادرکھی۔ہم اتحاد،ایمان اورنظم وضبط کےلئےاپنی غیرمتزلزل وابستگی کی تجدیدکرتےہیں۔
آئی ایس پی آر کاکہناہےکہ مسلح افواج کرسمس کےپرمسرت موقع پرمسیحی برادری کودلی مبارکبادپیش کرتی ہے،مسلح افواج قوم کی حفاظت اوراپنےعوام اوروطن کی خدمت کیلئےپرعزم ہیں۔

Leave a reply