پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجرسمیت5اہلکارشہید

0
4

پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجر سمیت5 اہلکارشہید ہوگئے۔
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق ایم آئی 17ہیلی کاپٹرتربیتی پروازکےدوران ہڈورگاؤں کےقریب حادثےکاشکارہوا،ہیلی کاپٹرکو حادثہ آج صبح 10بجےکےقریب پیش آیا،ہیلی کاپٹرمعمول کی تربیتی پروازپر تھا ۔
ترجمان پاک فوج کاکہناتھاکہ ہیلی کاپٹرحادثےمیں 2میجرسمیت 5اہلکار شہیدہوئے،ہیلی کاپٹرکوحادثہ فنی خرابی کےباعث پیش آیا،حادثےمیں فلائٹ انجینیرنائب صوبیدارمقبول،کریوچیف حوالدارجہانگیرشہدامیں شامل جبکہ کریو چیف نائیک عامربھی شہدامیں شامل ہیں۔
آئی ایس پی آرکاکہناہےکہ تربیتی مشنزآرمی ایوی ایشن کی معمول کی سرگرمیوں کاحصہ ہیں۔

Leave a reply