پاک فوج کےدستوں کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

0
6

پاک فوج کےدستوں نے بارش کےباعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔
پاک فوج کےدستےبارش اورسیلابی صورتحال سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،پاک فوج جہلم میں ڈھوک بھیدر اور دارا پور میں سیلاب متاثرین کومحفوظ مقامات پہنچانےکیلئےپہنچ گئی۔
پاک فوج کی جانب سےمتاثرین میں خوراک اورطبی امدادکی فراہمی کی جارہی ہے،پاک فوج کے دستے نےسیلاب متاثرین کودیگرضروری سہولیات بھی فراہم کیں۔

Leave a reply