
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب دےرہی ہے۔
خواجہ آصف کامزیدکہناتھاکہ پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب دےرہی ہے،ایک دوممالک نےہندوستان کی حمایت کی باقی کچھ نیوٹرل ،باقی پاکستان کیساتھ ہیں،ترکیہ اورآذربائیجان پاکستان کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئےہیں۔
اُن کامزید کہناتھاکہ ہندوستان کےساتھ اس کےقریب ترین دوست بھی نہیں ہیں،سفارتی کوششوں کےتحت ہم نےدنیاکاکوئی ملک نہیں چھوڑا،مدارس کے طلباہماری سیکنڈڈیفنس لائن ہیں،ہماری افواج کنٹرول لائن ،بارڈراورورکنگ باؤنڈری پرمقابلہ کررہی ہے۔
یکم اپریل سےپنجاب کےتمام تعلیمی ادارےکھلیں گے
مارچ 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اڈیالہ جیل میں ملاقات پرپابندی میں 2دن کی توسیع
اکتوبر 19, 2024 -
معیشت کیلئےاچھی خبر،موبائل فونزکی درآمدمیں بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی 22, 2025 -
بارشیں ہی بارشیں :محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
جولائی 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














