پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز۔ ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

0
54

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز۔ ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز13 سے 23 اپریل تک متوقع ہے ، دونوں کرکٹ بورڈز جلد شیڈول کو حتمی شکل دیں گے۔
ذرائع کے مطابق پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
خواتین شائقین کی دلچسپی کےلئے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے اپریل کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے اور کراچی نے ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کی سیریز کی میزبانی کرنی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہونی ہے

Leave a reply