پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی،عطااللہ تارڑ

0
22

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی۔
اسلام آبادمیں چین کےنئےقمری سال کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ چین میں نئےسال کے آغاز کے ساتھ بہارفیسٹول کاانعقادکیاگیاہے،پاک چین دوستی ہمیں وراثت میں ملی ہے،پاکستان اورچین کوآہنی بھائی کہاجاتاہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہے،چین کےساتھ لازوال دوستی کاسفرجاری وساری ہے،چینی صدرشی چن پنگ کاون روڈون بیلٹ کاوژن ہے۔

Leave a reply