پتنگ بازی کے خلاف این اے11شاہدرہ میں عوامی نمائندوں ،پولیس ،انتظامیہ و شہریوں کی واک

0
102

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی ہدایت پر پتنگ بازی روکنے اور شہریوں کو تحفظ کی آگاہی کا اہتمام کیا گیا

عبدالعلیم خان کے کوارڈینیٹر میاں خالد محمود اور اے ایس پی محمد احسان،جنید ذوالفقارو دیگر کی شرکت، واک میں لوگوں کو پتنگ بازی جیسے خونی کھیل سے زندگیوں کو درپیش خطرات بارے آگاہی دی گئی۔

اہل علاقہ اور بچوں کی بڑی تعداد میںشرکت، پتنگ سازی کرنے اورحصہ لینے کو فوری روکا جائے گا، شہریوں کا ایسے جان لیوا کھیل سے اجتناب اورقانون کی مکمل پاسداری کرنے کے عزم کا اظہار۔

کوئی کھیل کسی بھی انسان کی زندگی سے زیادہ عزیز نہیں ہو سکتا: کوآرڈینیٹر این اے117 میاں خالد محمود، پتنگ بازی جرم، قانون کا احترام کرتے ہوئے پتنگ بازی سے اجتناب کرنا ہوگا ۔

ہمیں اپنے بچوں کے لئے زندگیوں کو تحفظ دینے والا ماحوال پیدا کرنا ہوگا ،میاں خالد محمود کی گفتگو، پولیس پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف بھرپور اقدامات کر رہی، عوام بھی ساتھ دے

Leave a reply