پرائیویٹ سکولوں کو 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم دینے کا پابند کرنےکا فیصلہ

0
51

طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری۔ پرائیویٹ سکولوں کو 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم دینے کا پابند کرنے کا فیصلہ۔

پرائیویٹ سکول آرڈیننس 2014 دوبارہ بحال کرنے پر غور کیا گیا، وزارت تعلیم کی جانب سے پرائیویٹ سکول کا سروے کروایا جائے گا،جسے 25 اگست تک مکمل کیا گئے گا۔

جس کے مطابق غریب اور مستحق بچوں کو پرائیویٹ سکولوں مین داخلہ دیا جائے گا۔ دوسری جانب پرائیویٹ سکولوں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی غریب بچوں کو مفت تعلیم دے رہے ہیں، پنجاب حکومت اس اقدام سے پہلے پرائیویٹ سکولوں کیلئے پیکج جاری  کرے۔

Leave a reply