پروڈیوسر بونی کپور کی اپنے بھائی اور نامور اداکار انیل کپور سے جھگڑے کی خبروں پر وضاحت سامنے آگئی

بالی وڈ کے نامور فلمساز اور بونی کپور نے کہا کہ ان کی بات کو میڈیا پر توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے جس پر انیل ان سے ناراض ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلم ’نو انٹری2‘ میں نہ انیل کپور ہے اور انہیں سلمان خان، کیوں کہ یہ دونوں بہت مصروف اداکار ہیں۔
بونی کپور کا کہنا تھا دونوں میں سے کوئی بھی اس بات پر ناراض نہیں ہے کہ اسے فلم کے سیکوئیل میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔
واضح رہے کہ بونی کپور 2005 کی فلم ’نو انٹری‘ کا سیکوئیل بنارہے ہیں جس میں ورون دھون، ارجن کپور اور دلجیت دوسانج مرکزی کردار ادا کریں گے۔
کراچی:اداکارہ حمیرااصغرکی کئی روزپرانی لاش گھرسےبرآمد
جولائی 9, 2025باصلاحیت اداکارہ ذہین طاہرہ کوہم سے بچھڑے6 برس بیت گئے
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عید سے پہلے عیدی کی تقسیم
اپریل 6, 2024 -
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کرگئے
اپریل 21, 2025 -
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار
مئی 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔