پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال، سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی،
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں صحافی دوست سپیکر ہیں، صحافی برادری کو پنجاب اسمبلی میں تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
سپیکر پنجاب اسمبلی نے تاریخ میں پہلی مرتبہ پریس گیلری کو پنجاب اسمبلی میں کمرہ آلاٹ کیا ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی نے میڈیا کیمپ میں ائرکنڈیشن مارکی فوری تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔
وفد کی قیادت پریس گیلری کمیٹی کے صدر اخلاق باجوہ نے کی۔ اس موقع پر صدر پریس گیلری اخلاق باجوہ نے سپیکر اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
وفد میں سیکرٹری پریس گیلری حسان احمد۔لیاقت انصاری ۔اعظم ملک۔حافظ نعیم۔سہیل بلوچ۔ مقصود خالد۔چوہدری آصف اقبال سمیت دیگر شریک تھے۔اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ملک خلیل احمد اور سٹاف آفیسر ٹو سپیکر عماد حسین بھلی بھی موجود تھے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔