پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس آج 10 بجے شروع ہو گا

0
117

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی میں سال 2023/24 کے لیے پیش بجٹ کی آج منظوری دی جائے گی

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز بجٹ پر بحث مکمل کی گئی تھی۔

آج پنجاب اسمبلی سے 4480 ارب روپے بجٹ کی حکومت منظوری لی جائے گی، اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے ارکان کی آمد جاری

Leave a reply