پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کا عملہ بھی پُہنچ گیا۔۔۔

پاکستان ٹوڈے: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، صدارتی انتخاب کےلئے انتخابی میٹرئل بھی پنجاب اسمبلی پہنچا دیا گیا۔
انتخابی میٹرئل میں بیلٹ باکس، خصوصی پینسل ، بیلٹ پیپرز اور دیگر میٹرئل شامل ہے، ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان نثار درانی پرائیزئیڈنگ آفیسر کے فرائض سرانجام دیں گے،
الیکشن کمیشن کے پولنگ آفیسر کے فرائض سرانجام دینے والے بھی اہلکار اسمبلی پہنچ گئے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی تفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 16, 2024 -
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 27, 2024 -
ڈیمزفنڈکیس:عدالت نےحکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی
اکتوبر 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔