پنجاب اسمبلی میں محکمہ صنعت کے متعلق سوالات کے جوابات

0
105

وزیر صنعت شافع حسین ایوان سے غیر حاضر ، سپیکر اسمبلی پنجاب کا سخت نوٹس

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سپیکر نے پنجاب اسمبلی کااجلاس پانچ منٹ کےلیے ملتوی کردیا,جب تک وزیر اجلاس میں نہیں آتے اجلاس کی کارروائی آگے نہیں بڑھا سکتا، سپیکر پنجاب اسمبلی غصہ میں آ گئے،

وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرجمن نے بھی بے بسی کااظہار کردیا، ہم نے دو بار اطلاع کی اگر وزیر نہ آہیں تو کیا کرسکتے ہیں، سپیکر نے پنجاب اسمبلی کااجلاس پانچ منٹ کےلئے ملتوی کردیا،

Leave a reply