پنجاب اسمبلی میں پولنگ زور و شور سے جاری

0
59

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پولنگ زور و شور سے جاری مخالفین تو اکا دکا ہیں، رات کو اپنی تمام سیٹیں واضح مارجن سے جیتیں گے، افسوس ہے، کہ کے پی کے میں نہ کسی قانون نہ ضابطے کا اطلاق ہوتاہے نہ کورٹ کی کوئی عمل دارئ ہے۔

پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر اجلاس ہی نہیں بلایا نہ حلف برداری نہیں ہوئی، ایک اور آئین و قانون کی خلاف ورزی کا سہرا پی ٹی آئی کے سر جاتا ہے۔

ایک صوبائی اسمبلی بھاگ و ڈر رہی ہے الیکشن کےلئے تیار نہیں ہے، جو آئین و قانون عدلیہ بہت یاد آُرہئ ہے فیض آباد دھرنے میں قاضی صاحب کے خلاف ریفرنس لایا گیا آج وہ انصاف کا بولا بالا کریں گے۔

آئینی خلاف ورزی پاکستان اور اعلیٰ عدلیہ دیکھ رہی ہے آپ آئین کو موم کی ناک کی طرح موڑ نہیں سکتے، کے پی والوں کو سب سے زیادہ پنجاب کی فکر ہے، مریم نواز ہیلی کاپٹر نہیں ائیر ایمبولینس خریدنے جا رہی ہیں۔

بیرسٹر سیف جھوٹی باتیں و پروپیگنڈہ کررہے ہیں پوری خبر کا پتہ نہیں کتا کان لے گیا، پہلے بھی بوٹیاں استعمال ہوتی رہیں کوڑا اٹھانا بھی حکومتوں کا کام ہوتا ہے، بوٹی مافیا کا کوئی وجود پنجاب میں نہیں ہے باقی بوٹیاں والے بچوں کو بھی بوٹیاں سکھا رہے ہیں۔

دہشت گردوں کو سیف پیسج کیسے دلوائیں گھر جا کر حلف لے لیں، کے پی حکومت افطار کے بعد اٹھتی ہے کچھ نہیں کیا آج بھی کے پی لوگ ڈولیاں پر لٹکتے ہیں، مریم نواز کو ووٹ بھی دیا تھا قومی اسمبلی و پنجاب میں بھی پیپلزپارٹی نے ساتھ دیا۔

Leave a reply