پنجاب اسمبلی کااجلاس:اپوزیشن کابڑافیصلہ

0
145

پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کیاگیاتھاجس میں اپوزیشن نےشرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔
اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہےجبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر ہی طلب کیا گیا ہے۔
اپوزیشن ارکان اسمبلی پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر اپنا اجلاس منعقد کریں گے۔ اجلاس میں معطل ہونے والے ارکان اسمبلی بھی شریک ہوں گے ۔اپوزیشن ارکان اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر احتجاج کی کال دی۔

Leave a reply