پنجاب اسمبلی کااجلاس ایک گھنٹہ پچیس منٹ کی تاخیر سے شروع

0
110

پنجاب اسمبلی مہمان گیلری میں حلقوں سے آنے والے لوگوں نے اسمبلی رولز ہوا میں اڑا دئیے (پاکستان ٹوڈے)

تفصیلات کے مطابق نومنتخب ارکان کے ایوان میں آنے پر مہمان گیلری میں بیٹھے لوگوں کی شدید نعرے بازی

مہمان گیلری میں میں نعرے لگانے کا مقابلہ شروع ہوگیا، ن لیگی ارکان کےایوان میں آنے پر شیر شیر کے نعرے، شور شرابا فلک شیر ببر شیر کے نعرے بھی لگائے گئے۔

پیپلزپارٹی کے نومنتخب ارکان اسمبلی ممتاز علی چانگ کی ایوان آمد پر نئے بھٹو ، ایک زرداری سب پر بھاری کے نعرے، پنجاب اسمبلی سکیورٹی بھی مہمان گیلری میں لوگوں کو نعرے بازی کرنے سے روکنے میں ناکام ہوگئی

Leave a reply