پنجاب اسمبلی کااجلاس دوروز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا

0
63

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے

پنجاب اسمبلی میں آج ایک بارپھر گندم خریداری کے معاملے پرعام بحث ہوگی، اسمبلی اجلاس میں آج محکمہ خوراک اور محکمہ خزانہ کے بارے میں بھی سوالات کےجواب دریافت کیئے جائیں گے۔

پنجاب اسمبلی میں آج ایک بارپھر گندم خریداری کے معاملے پرعام بحث ہوگی، اسمبلی اجلاس میں آج محکمہ خوراک اور محکمہ خزانہ بارے سوالات کےجواب دریافت کیئے جائیں گے۔

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی،سنی اتحاد کونسل کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی تسلیم کر لیا گیا۔

سنی اتحاد کونسل پارٹی کا نام پنجاب اسمبلی ویب سائیٹ پر اپڈیٹ کردیا گیا، سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ن لیگ کے 27 مخصوص نشستوں کے ممبران کو معطل کرنے پر بھی پی ٹی آئی ایم پی ایز میں خوشی کی لہر تھی۔

Leave a reply