پنجاب اسمبلی کااجلاس معمول کے مطابق تاخیر کا شکار

0
82

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس آج صبح گیارہ بجے شروع ہونا تھا

پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے،سپیکر ملک محمد احمد خان نے آج کااجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا ہے،پنجاب اسمبلی کے آج کے ہونے والے اجلاس میں مہنگائی اورامہ عامہ سمیت دیگر عوامی مسائل پر بات ہوگی۔

Leave a reply