پنجاب: انٹرمیڈیٹ پروگرامز کا تعلیمی کیلنڈر اور لیسن پلان جاری

0
3

کلالجز کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے انٹرمیڈیٹ پروگرامز کیلئے تعلیمی سال 2025-26 کا اکیڈمک کیلنڈر اور لیسن پلان جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق لیسن پلان 11 رکنی لیسن پلان ڈویلپمنٹ کمیٹی نے تشکیل دیا ہے، جس میں تمام کالجز کے سبجیکٹ انچارج کے ناموں کا اعلان بھی شامل ہے۔
جاری کردہ اکیڈمک کیلنڈر میں سالانہ تقریبات اور تعلیمی سرگرمیوں کی تفصیلات درج کی گئی ہیں، جبکہ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے اپڈیٹڈ سلیبس کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہیں۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن ہر سال اپڈیٹڈ تعلیمی کیلنڈر اور لیسن پلان جاری کرنے کی روایت برقرار رکھتا ہے۔

Leave a reply