
پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی تشکیل،حکومت نے پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی تشکیل دیدی۔
آئندہ تعلیمی فیصلے پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی کی منظوری سے کیے جائیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی کےچیئر پرسن ہوںگے، وائس چیرپرسن پارلیمنٹرین سیکرٹری فار سکولز ایجوکیشن ہوں گے۔
پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی میں 12 ممبران کو شامل کیا گیا ہے، ان ممبران میں سیکرٹری سکولز،سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن،سیکرٹری فنانس اور ہائیرایجوکیشن کو شامل کیا گیا ہے۔سیکرٹری پی اینڈ ڈی،ڈائریکٹر اور سی ای او پیف،پروگرام ڈائریکٹرسکول ایجوکیشن،ممبر پنجاب اسمبلی محمدعثمان افضل،عصمہ ناز اور شکیل جاوید کو بھی شامل کیا گیا ہے۔دیگر میں پرنسپل ایچی سن کالج تراب حسین،شہزاد رائے،عنبرین عجائب،معزنذیر ،فیصل باری اورسرمد یوسف شامل ہیں۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔