
حالیہ بارشوں اورسیلابی صورتحال کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں ہر قسم کی تیراکی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
نوٹیفکیشن میں کہاگیاہےکہ ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں، جھیلوں اور ڈسٹری بیوٹریز میں بلااجازت کشتی رانی پر بھی پابندی عائدہوگی، دفعہ 144 کے تحت تمام پابندیوں کا اطلاق 30 اگست تک ہوگا۔
پی ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری
جولائی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹک ٹاک نے خاموشی سےنئی تبدیلی متعارف کرا دی
جون 27, 2024 -
پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکوراہداری ضمانت دیدی
مئی 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔