پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کےریکارڈقائم کئے ہیں، عظمیٰ بخاری

0
56

صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کے ریکارڈقائم کئےہیں۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازنےسیاست کوخدمت میں تبدیل کرکےنیاٹرینڈمتعارف کروایا،نوجوانوں کوپیٹرول بم،غلیلیں اورڈنڈےنہیں چاہیے،نوجوان نسل نےجلاؤگھیراؤاورماردھاڑکی سیاست کومستردکردیا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ75سال میں کسی نےاتنےمنصوبےشروع نہیں کیے جتنے مریم نوازنےکیے،نوجوانوں کوالیکٹرک بائیکس،اسکالرشپ،لیپ ٹاپ اورآسان کاروبارکیلئےقرض چاہیے،پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کےریکارڈقائم کئےہیں۔

Leave a reply