پنجاب میں آٹا ایک بارپھرمہنگا

0
9

حکومتی چھاپے کارآمد نہ ہوسکےلاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک بارپھرسےآٹے کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوگیا۔
چیئرمین پنجاب فلار ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ دو ہفتوں میں گندم کی قیمت میں 300 روپے من کا اضافہ ہوا ہے اور منڈیوں میں گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے۔
دوسرسی جانب ذیلرزکاکہناہےکہ تمام بڑے برانڈز نے 10 اور 20 کلو آٹے کا تھیلا مہنگا کردیا10 کلو تھیلے کی قیمت 865 سے بڑھ کر 875 روپے ہوگئی،20 کلو تھیلا 1730 کی بجائے 1750 روپے کا بکنے لگا۔
ذیلرزکامزیدکہناہےکہ ضلع لاہور میں 130 فلار ملز ہیں، اب تک 20 نے اضافہ کیا ہے،ڈیلرز نے مہنگے برانڈز کا آٹا اٹھانا بند کردیاسرکاری ریٹ سے زیادہ بیچنے پر پھنسنا نہیں چاہتے۔

Leave a reply