پنجاب میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے راجہ پرویز اشرف کا بیان

0
88

(پاکستان ٹوڈے) پنجاب میں 21اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے صدر پی پی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کا بیان۔

لاہور،پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کرے گی۔  پارٹی تنظیمیں اور سابق ٹکٹ ہولڈرز اپنے حلقوں میں اتحادی جماعت کے امیدوار کو سپورٹ کرینگے۔

پیپلز پارٹی این اے 119اور 132میں ن لیگ کی حمایت کریگی۔ پی پی 147,149,158اور164میں ن لیگ کو سپورٹ کرینگے۔ پی پی 22,32,36,53,93اور 139میں بھی اتحادی جماعت کا ساتھ دینگے۔  حکومت اور اسکی اتحادی جماعتوں کی پشت پر کھڑے ہیں۔ ضمنی الیکشن کے بعد اتحادی حکومت مذید کامیابیاں سمیٹے گی۔

Leave a reply