پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی:مجوزہ نام سامنےآگئے

0
73

پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی کےمعاملےپرمجوزہ نام سامنےآگئے۔
پارلیمانی سیکرٹریز کی مجوزہ لسٹ میں 21 اراکین اسمبلی کے نام سامنے آگئے۔
منشا اللہ بٹ، سلمان نعیم، سمیع اللہ خان،عظمی کاردار،ثانیہ عاشق اورحنا پرویز بٹ کے نام شامل ہیں،مجوزہ ناموں میں شہریار ملک،میاں مرغوب ،زاہد اکرام کے نام بھی شامل،رانا عبدالمنان ،سلمہ بٹ کے نام بھی لسٹ میں شامل ہیں۔
پنجاب کے پارلیمانی سیکرٹریز کا معاملہ گزشتہ پانچ ماہ سے التوا کا شکار ہے،مجوزہ فہرست کی حتمی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دیں گی۔

Leave a reply