انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورنے پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔
نوٹیفکیشن کےمطابق کیپٹن(ر) بلال افتخار کو ڈی پی او جھنگ تعینات کر دیا گیا۔ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کو ڈی پی او اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا۔ڈی پی او کاڑہ طارق عزیز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن ایس پی یو پنجاب تعینات کر دیا گیا۔آصف امین کو ڈی پی او مری تعینات کر دیا گیا۔زنیرہ اظفر ایس ایس پی سپیشل برانچ روالپنڈی کاچارج سونپ دیاگیا۔صبا ستار کوایس ایس پی انویسٹی گیشن روالپنڈی تعینات کردیاگیا۔محمد معاذ ظفر کوایس پی سپیشل برانچ لاہور تعینات کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق حسن بن اقبال ایس پی انٹیلیجنس سپیشل برانچ لاہور تعینات ،مغیث احمدکو سی ٹی او مری تعینات کردیاگیا۔اویس علی کو اے ایس پی مری تعینات کردیاگیا۔محمد وقار عظیم کوڈی ایس پی گلبرگ فیصل آباد تعینات کردیاگیا۔ڈی ایس پی مری ارشد محمود کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری۔اختر فاروق کو ڈی پی او میانوالی خالی سیٹ پر تعینات کر دیا گیا۔ندیم عباس کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعلیٰ گنڈاپورکاقافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں
اکتوبر 5, 2024 -
سرکاری سکولوں کیلئے 4 ارب 51کروڑ اور 71لاکھ کا بجٹ جاری
دسمبر 11, 2024 -
طلبا کا سولر سے 3ہزار بلب روشن کر نے کا ورلڈ ریکارڈ
مئی 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔