پنجاب یونیورسٹی میں صدرکےامیدوارچودھری بشارت کےاعزازمیں تقریب کاانعقاد

0
7

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات میں غازی گروپ کےامیدواربرائے صدر چودھری بشارت محمود کے اعزاز میں تقریب کاانعقادکیاگیا۔

تقریب میں شرکت کےموقع پرغازی گروپ کےامیدواربرائے صدر چودھری بشارت محمود کافقیدالمثال استقبال کیاگیا۔
اس موقع پر شعبہ امتحانات کے تمام ڈپارٹمنٹس کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی اور چودھری بشارت محمود کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
مقررین نے کہا کہ چودھری بشارت محمود کی قیادت میں جامعہ میں عزم اور عملی تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔ اس عظیم الشان استقبال کو دیکھ کے مخالفین کے اوسان خطا ہو گے۔
تقریب کا اہتمام شعبہ امتحانات کے ملازمین اور خاص طور سے مدثر شاہ اور مزمل رضا نے کیا۔

Leave a reply