پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے کا معاملہ

0
61

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے سے روکنے پر فائرنگ

لڑکی کو چھیڑنے پر ملزم نے مشتعل ہوکر یونیورسٹی ملازم پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے نوجوان زخمی ،ملزم فرار ہوگیا،زخمی ملازم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Leave a reply