پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلباء تنظیموں کے درمیان لڑائی جھگڑے کا معاملہ

0
50

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایس پی اقبال ٹاؤن ڈی ایس پی مسلم ٹاؤن سرکل موقع پر پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق دونوں تنظیموں کے درمیان معمولی لڑائی جھگڑا ہوا تھا, دونوں تنظیموں کے طلباء کو منتشر کر دیا گیا کوئی طلباء زخمی نہ ہوا, پولیس کی بھاری نفری بھی پنجاب یونیورسٹی میں موجود ہے۔

Leave a reply