پورایقین تھاہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہےبھارت کوشکست دینگے،وزیرخارجہ

نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پورایقین تھاہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہےکہ بھارت کوزمین اورفضامیں شکست دینگے۔
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاسی این این کوانٹرویومیں کہناتھاکہ پاکستان نےبھارت پرحملےکیلئےجوہری ہتھیاراستعمال کرنےپرغورنہیں کیاتھا، جوہری آپشن کبھی میزپرنہیں تھا،بھارت نےدیکھ لیااس کےساتھ کیاہوا۔
اسحاق ڈار کامزیدکہناتھاکہ پورایقین تھاہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہےکہ بھارت کوزمین اورفضامیں شکست دینگے،بھارت کوعلم ہوگیاتھاکہ نقصان کتناہوچکا ہے، امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےپیغام دیابھارت لڑائی روکنےکیلئے تیار ہے، بعض اوقان بہت سنجیدہ فیصلےلینےپڑتےہیں۔
وزیرخارجہ کاکہناتھاکہ اسلام آبادکےپاس اپنےدفاع میں حملےکرنےکےسواکوئی چارہ نہیں تھا،پاکستان طویل مدتی امن کیلئےایسےراستےکامنتظرہےجودونوں ممالک کیلئےباوقارہو،پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتاہے،یقین ہےڈونلڈٹرمپ پاکستان کی انسداددہشت گردی کی کوششو ں کی حمایت کرتےہیں،پانی کامسئلہ حل کرنےمیں ناکامی جنگ کےمترادف ہوگا۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فلم’استری2‘کی کامیابی کاسلسلہ جاری،جوان کوبھی پچھاڑدیا
ستمبر 19, 2024 -
کراچی: آج بھی سونا کی قیمت میں کمی برقرار رہی
مئی 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔