پولیس ان ایکشن،ملزمان کیخلاف کارروائیوں کےاعدادوشمارجاری

0
10

پنجاب پولیس نےغیرقانونی اسلحہ اورہوائی فائرنگ کےخلاف کارروائیوں کے اعدادوشمارجاری کردئیے۔
ترجمان لاہورپولیس کےمطابق رواں سال ناجائزاسلحہ کے5371ملزمان گرفتارجبکہ 5343مقدمات درج ہوئے،ہوائی فائرنگ کے682ملزمان گرفتاراور548مقدمات کااندراج کیاگیا۔
سی سی پی اورلاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناہےکہ لاہورپولیس شہرکوغیرقانونی اسلحہ سےپاک کرنے کے لئےسرگرم ہے،غیرقانی اسلحہ کی نمائش اورہوائی فائرنگ کیخلاف زیروٹالرینس پالیسی پرعمل پیراہیں ،غیرقانونی اسلحہ کی خریدوفروخت کرنےوالےافرادپرکڑی نظررکھی جائے۔

Leave a reply