پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کریک ڈاون جاری

تحریک انصاف کا احتجاج
0
92

(پاکستان ٹوڈے) پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر پی پی 151 ملک حماد علی اعوان کے ڈیرے پر پولیس کا چھاپہ

تفصیلات کے مطابق پی پی 149 کے ٹکٹ ہولڈر حافظ ذیشان کے انتخابی دفتر میں بھی پولیس پہنچ گئی, شاہدرہ میں ٹکٹ ہولڈر یاسر گیلانی کے گھر پر بھی پولیس کا چھاپہ۔ پی ٹی آئی کے ایم پی اے اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ بھی جاری

فسطائی حکومت ضمنی الیکشن پر احتجاج کرنے سے روک رہی ہے ۔ پی ٹی آئی نے آج نماز جمعہ کے بعد انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

Leave a reply