پہلگام واقعہ: اقوام متحدہ کا پاکستان ،بھارت کو تحمل کا مشورہ

پہلگام واقعہ کےبعد اقوام متحدہ نے پاکستان اوربھارت کو تحمل کا مشورہ دیدیا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان سٹیفن ڈویارک نے کہا کہ سیکریٹری جنرل نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دونوں حکومتوں سے ’براہ راست رابطہ نہیں کیا۔‘ لیکن وہ ’تشویش کے ساتھ صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ پہلگام میں حملے کی مذمت کر چکا ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ دونوں ملکوں کو ’زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور یہ یقینی بنانا چاہیے کہ صورتحال مزید خراب نہ ہو۔ہمارا خیال ہے کہ معنی خیز باہمی روابط کے ذریعے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کسی بھی مسئلے کو پُرامن طریقے سے حل کیا جا سکا ہے۔
یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں:پارہ100 ڈگری کو چھو گیا
اگست 14, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
غزہ: اسرائیل کا حماس کے 10 ہزار جنگجو مارنے کا دعویٰ
فروری 29, 2024 -
لاہومیں جلسہ کی اجازت:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 23, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔