پیارےمصطفیٰ بھائی،پنجاب نے ریلیف کیلئے45ارب اداکئے،مریم نواز

0
71

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہے کہ پیارےمصطفیٰ بھائی پنجاب نے ریلیف کےلئے45ارب اداکئےہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرایک پیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پیارے مصطفی بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں بلکہ اپنے عوام کے لیے پیسے دے کر لیا ہے۔ اس ریلیف کے لیے پنجاب نے اپنے بجٹ سے 45 ارب ادا کیے ہیں۔ مجھے خوشی ہو گی اگر آپ حکومت سندھ سے بات کریں اور وہ بھی اپنے عوام کو یہ ریلیف فراہم کریں، شکریہ۔

Leave a reply