
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشےاشرف پیاگھر سدھارنے کو تیار ،اداکارہ کی مہندی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔
اداکارہ انوشے اشرف کا شمار پاکستان کی کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ ٹی وی پر میزبانی کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں۔آج کل اداکارہ خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں کیونکہ ان کی شادی کی تقریبات کاآغازہوگیاہے۔
معروف اداکارہ انوشےاشرف کی شادی کی تقریبات ترکیہ میں منعقد کی گئی ، جہاں پر ان کے اہل خانہ سمیت قریبی رشتہ دار اور دوست احباب بھی موجود ہیں ۔ ان کی مہندی کی رنگا رنگ تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔
انوشے نے اپنے دوست ڈینو علی سے شادی کی ہے اداکارہ نےفوٹواینڈویڈیوپلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےمداحوں کےساتھ یہ خبرشیئرکی۔
انوشے کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے انہیں شادی کی مبارکباد پیش کی جارہی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔
یاد رہے کہ انوشے اشرف نے گزشتہ برس 30 جون کو اپنے دوست شہاب رضا مرزا سے نکاح کیا تھا جس میں قریبی دوست اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔
اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے
جولائی 1, 2025مہوش حیات نےشادی کیلئےدولہاکی خصوصات بتادیں
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں،امریکہ
دسمبر 10, 2024 -
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی
دسمبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔