پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت

پاکستان ٹوڈے: اسی عدالت کا فیصلہ موجود ہے کہ ججز اور ان کے فیصلے خبروں سے متاثر نہیں ہوتے۔
تفصیلات کے مطابق اس عدالت کایہ فیصلہ ہی تو ہمارے دلائل ہیں۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ,اسی عدالت کےاس فیصلے سے آئین کےآرٹیکل انیس اور انیس اے کا راستہ کھولا تھا۔ پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت, جاری کردہ نوٹیفیکیشن کو قانون کی ہشت پناہی ہے یا نہیں۔
نوٹیفیکیشن پیمراء کےقانون کےتحت جاری کیاگیا۔ عمران رانجھا پیمراء وکیل, پیمراء قانون کی متعلقہ شق میں لفظ راہنمائی موجود ہے۔ وکیل درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ, اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسی نوعیت کی درخواست پر صرف نوٹس کئے ہیں۔ پہلےہی پٹیشن اسلام آباد دائر ہونے کی بناء ہر درخواست مسترد کی جائے۔
ہماری درخواست تو یہ ہے کہ اس نوٹیفیکیشن کو معطل کیاجائے۔ اس طرح کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے پر پیمراء کے خلاف توہین عدالت کی جائے۔ یہ نوٹیفیکیشن تو نہیں ہے۔عدالت یہ پیمراء کا حکمنامہ ہے۔ عدالت نے پیمراء کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا, عدالت نے اٹارنی جنرل کو عدالتی معاونت کےلئے طلب کرلیا۔
جسٹس عابد عزیز شیخ نے سماعت کی, اہم نوعیت کا معاملہ ہے اس پر لارجر بنچ بنناچاہئیے۔ عدالت نے حکم امتناعی کی فوری استدعا مسترد کردی, عدالت نے کیس کی سماعت 29 مئی تک ملتوی کردی۔
پی ٹی آئی کےجیل میں قید5رہنماؤں کاایک اورخط سامنےآگیا
جولائی 9, 2025شبلی فرازکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی ایم ایف نےپاکستان کی شرح نمومیں کمی کی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 2025 -
جنوبی کوریا: برف باری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
نومبر 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔