پیوٹن نےشمالی کوریاکیساتھ اہم معاہدےکی توثیق کابل ایوان کوبھجوادیا

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اہم معاہدے کی توثیق کا بل ایوان زیریں میں بھیج دیا ہے۔
غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق روس اورشمالی کوریاکےدرمیان طےپانےوالے معاہدےکےتحت دونوں فریق میں سےکسی پرکوئی ملک یاریاست حملہ آوارہوتی ہےتوان حالات میں وہ ملک خودکوحالت جنگ میں پائےگاتو دوسرا فریق فوری طور پر تمام تر میسر ذرائع کی مدد سے فوجی اور دیگر معاونت فراہم کرے گا۔
اس معاہدے پر پیونگ یانگ میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن کے شمالی کوریا کے دورے کے موقع پر 19 جون 2024 کو دستخط کیے گئے تھے۔
نیا معاہدہ 9 فروری 2020 میں طے پانے والے ٹریٹی آف فرینڈشپ کی جگہ لے گا۔
جعفرایکسپریس حملہ:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
مارچ 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی کی الیکشن کے حوالے سے تیاریاں جاری
اپریل 4, 2024 -
اونٹوں کا عالمی دن 22 جون کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟
جون 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔