پیپلزپارٹی اورحکومت کےبگڑتےتعلقات کااندرونی احوال

0
21

پیپلزپارٹی اورحکومت کےبگڑتےتعلقات کااندرونی احوال منظرعام پرآگیا۔
ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی اورحکومت کےدرمیان بیک ڈور چینلز رابطےہوئے ہیں،پیپلزپارٹی قیادت نےحکومت کوتحفظات اورشکایات سےآگاہ کردیا۔
ذرائع کامزیدکہناہےکہ پیپلزپارٹی سخت سیاسی بیانات سےحکومت پر دباؤ بڑھانا چاہ رہی ہے،پیپلزپارٹی کےپاس سخت زبانی احتجاج کےعلاوہ کوئی چوائس نہیں ۔

Leave a reply