پیپلزپارٹی کا آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور

0
176

پیپلزپارٹی کا آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور

اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈے) پاکستان پیپلزپارٹی نے آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور شروع کر دیا۔

پاکستان ٹوڈے: ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اس بار قیادت کے اہم ارکان کو عہدے دے گی، پیپلزپارٹی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے لئے شازیہ مری کے نام پر غور کررہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا بطور گورنر خیبرپختونخوا پر بھی زیر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ گورنر پنجاب کے لئے مخدوم سید احمد محمود ہارٹ فیورٹ قرار دیئے گئے ہیں۔

Leave a reply