پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرآصف زرداری اہم ملاقات کیلئےلاہور پہنچ گئے

0
42

پنجاب میں پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرمملکت آصف علی زرداری نوازشریف کےساتھ اہم ملاقات کےلئے لاہورپہنچ گئے۔
ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری دوروزہ دورےپرلاہورپہنچ گئے،صدرمملکت آصف زرداری صدرن لیگ نوازشریف سےملاقات کریں گے،ملاقات میں پیپلزپارٹی کوپنجاب میں درپیش مسائل پرتبادلہ خیال کیاجائےگا۔
ذرائع کاکہناہےکہ ملاقات میں گورنرپنجاب سردارسلیم حیدربھی موجوں ہوں گے،پنجاب میں پیپلزپارٹی کے تحفظات دورکرنےکیلئےاہم فیصلےکیےجائیں گے،صدرمملکت وسطی پنجاب کےرہنماؤں سےبھی ملاقات کریں گے۔

Leave a reply