پیپلزپارٹی کےتنازع پرنوازشریف نےمریم نوازکی حمایت کردی

0
8

پیپلزپارٹی کےپنجاب حکومت سےتنازع پرقائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی حمایت کردی۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےنوازشریف سےدوروزپہلےملاقات میں معاملےپربات کی، وزیراعظم نےقائدمسلم لیگ کوکہامریم سخت بیانات سے گریزکریں توپیپلزپارٹی سیزفائرکرےگی۔
ذرائع کاکہناہےکہ نوازشریف نےکہامریم نوازنےبےجاتنقیدپرردعمل دیا اور پنجاب کےعوام کی نمائندگی کی،نوازشریف کی مریم نوازکی حمایت کےبعدشرجیل میمن کی پریس کانفرنس ہوئی۔
واضح رہےکہ پنجاب حکومت اورپیپلزپارٹی کےدرمیان اختلافات سیلاب کے بعدبیان بازی کےباعث شدت اختیارکرگئےہیں۔

Leave a reply