پیپلز پارٹی کا سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کرنے کا فیصلہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پیپلز پارٹی کی سینٹ انتخابات کے لیے قائم کمیٹی کے ممبر ندیم افضل چن نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔
پیپلز پارٹی ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی دو نشستوں سمیت اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کریگی، خواتین کی مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی کی امیدوار فائزہ ملک ریٹائرڈ تصور ہونگی ۔
سیاست میں کچھ بھی ممکن ہوسکتایے لیکن فی الحال مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی سپورٹ کررہے ہیں, پیپلز پارٹی نے پنجاب میں کسی بھی وزارت کا مطالبہ نہیں کیا۔ فیصل واوڈا کو جن کی سپورٹ حاصل ہے وہ آپ سب کو پتا ہے ۔
پیپلز پارٹی کی حمایت کے بعد سینٹ انتخابات کی ٹیکنوکریٹ کریٹ، خواتین اور اقلیتی پانچ نشستوں پر مسلم لیگ ن کی برتری واضح ہوگئی
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیے
نومبر 28, 2024 -
غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا کیس
مئی 18, 2024 -
وقاریونس کی پی سی بی میں تقرری :عدالت میں چیلنج
اگست 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔