
پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،قانون کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نےگزشتہ روزپیکاترمیمی ایکٹ2025کی توثیق کی تھی،جس کےبعدایکٹ باقاعدہ طورپرقانون بن گیا،ڈیجیٹل نیشن ایکٹ کاگزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
دوسری جانب فیک نیوزواچ ڈاگ کی تفصیلی رپورٹ کےمطابق متنازع قانون پاکستان میں آزادی اظہاررائےپرقدغن کےمترادف ہے،واچ ڈاگ نےقانون میں فیک نیوزکی متنازع اورمہم تعریف پراظہارتشویش کیا،سخت سزاؤں اوربھاری جرمانے کےذریعےعام آدمی کی رائےکودبایاجاسکتاہے۔
واضح رہےکےوفاقی حکومت نےپیکاایکٹ کاترمیمی بل پہلےقومی اسمبلی سے منظور کروا یا پھرچندروزقبل سینیٹ سےبل پاس کروایاگیاجس کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نےگزشتہ روزبل پردستخط کردئیےجس کےبل باقاعدہ قانون بن گیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب ایل ڈی اے ایونیوون آمد
مئی 21, 2024 -
190ملین پاؤنڈریفرنس:عدالت نےوکلاکوجرح کاآخری موقع دیدیا
ستمبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔